LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (سہ پہر) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی

ہری پور (سہ پہر) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی

منکرائے پُل پر موٹرسائیکل پھسلنے سے 55 سالہ حبیب الرحمن سکنہ چک شاہ محمد زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

X