LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں

دو گینگز کے چار افراد گرفتار،

5 مسروقہ موٹر سائیکل،نقدی 40 ہزار 200 روپے ،موبائل فون اور اسلحہ برآمد،

نیوٹاؤن پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے 5 مسروقہ موٹر سائیکل،نقدی 19 ہزار 200 روپے اور اسلحہ برآمد کیا،

زیر حراست گینگ قبل ازیں ڈکیتی کے مقدمات میں اشتہاری اور پولیس کو مطلوب تھا،

ویسٹریج پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم 21 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد کیا،

زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

X