LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) شہری کی جانب سے بدعنوانی کی شکایت پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا نوٹس

راولپنڈی (سہ پہر) شہری کی جانب سے بدعنوانی کی شکایت پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا نوٹس، تھانہ دھمیال کے تین اہلکاروں پر مقدمہ درج، فوری گرفتار، فرائض سے غفلت پر ایس ایچ او دھمیال معطل، چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم، شہری نے تھانہ دھمیال کے اہلکاروں کی بدعنوانی کی شکایت کی تھی،سی پی او کے احکامات پر فوری انکوائری عمل میں لائی گئی، الزامات درست ثابت ہونے پر سی پی او نے تینوں اہلکاروں کو معطل کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا، اہلکاروں میں حمزہ، صیاب اور نسیم شامل ہیں، بدعنوانی، اختیارات سے تجاوز یا فرائض سے غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی پی او

X