LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) پنڈ دادن خان کراچی رینجرز لائن میں ہونے والے دھماکے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک شاہد محمود کو ان کے آبائی علاقے کوٹ عمر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

اسلام آباد (سہ پہر) پنڈ دادن خان کراچی رینجرز لائن میں ہونے والے دھماکے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک شاہد محمود کو ان کے آبائی علاقے کوٹ عمر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا’ نمازِ جنازہ میں علاقے کی سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد اور معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے اور فضا “شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے” کے نعروں سے گونج اٹھی’

X