LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل خورشید ایاز شدید زخمی، ہسپتال منتقل،

فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ایک گرفتار، نیوٹاؤن کے علاقہ سے چوری کیا گیا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،

ہلاک ڈاکو کی شناخت نائجل عرف شیرون کے نام سے ہوئی جو قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل اور متعدد دیگر مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

ہلاک ڈاکو کو ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں معزز عدالت سے سزا بھی ہوئی تھی،

ہلاک ڈاکو نے دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران ایک اور شہری کو بھی قتل کر دیا تھا،

پولیس پارٹی نے دوران چیکنگ مشکوک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی،

واقعہ کی اطلاع پر سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے،

ڈاکؤوں کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے اور خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایس پی راول، ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن، ایس ایچ او نیو ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش

شہریوں کے جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی او

X