LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، سکیورٹی اور چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ ڈیوٹی پر موجود افسران کو مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی چیکنگ یقینی بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کی۔

X