اسلام آباد (سہ پہر) چیمبر میں ممبرشپ آڈٹ کے لیئے درخواست دائر ۔ ڈیموکریٹس گروپ ۔
اسلام آباد (سہ پہر) چیمبر میں ممبرشپ آڈٹ کے لیئے درخواست دائر ۔ ڈیموکریٹس گروپ ۔
ٹریڈرز ایکٹ کے تحت پروکسی ووٹ الیکشن میں نہی ڈالے جا سکتے۔ چیرمین
ھم DGTO اور ہائ کورٹ تک جائیں گے اور نومینیشن کی شک کو ختم کریں گے ۔ جرنل سیکٹری
مورخہ 5 جون سید ندیم منصور جو کے چیمبر کے کارپوریٹ ممبر بھی ھیں ۔ ڈیموکریٹس گروپ کے صدر بھی ھیں اور NA 47 کے MNA کینڈیڈیٹ بھی تھے ۔
انہوں نے بتلایا کہ یہاں 40 سال سے ایک گروپ بیٹھا ھوا ھے جو پہلے تو الیکشن کرواتے ہی نہی تھے اور باپ بیٹے سالہ بہنوئ سب آ کر کوئ صدر کوئ ایس وی پی اور وی پی بنتے رھے ۔
ھم نے دیکھا کہ ممبرز کی فیس کو بے دریغ اڑایا جاتا ھے اور اس کو چیک کرنے کا کوی طریقہ نہی کیونکہ یہ تمام ھمیں کچھ کرنے نہی دیتے نا ہی ماہانہ بیلنس شیٹ دکھلاتے ھیں جو کے ہر ممبر کا قانونی رائٹ ھے کیونکہ پبلک کا پیسہ ھے ۔
اس چیمبر کو اصل میں صرف 10 سے 13 لوگوں نے ہائ جیک کر رکھا ھے اور یہ تمام صرف اپنے کاروبار ، انڈسٹری اور کچھ چہیتوں کے کام کرتے ھیں ۔
جب بھی کوی کیس ھم نے کیا ھے انہوں نے اٽر رسوخ استعمال کیا ھے اور حق کو اٹھا کر باہر پھینکا ھے لیکن ھم نے بھی ھمت نہی ہاری اور ممبرز کے حق کے لیئے سر گرم ھیں ۔
ھمارا گروپ اب تقریبا 30 فیصد ووٹوں تک الیکشن میں پہنچ چکا ھے اور اس انے والے الیکشن میں پوری کوشش ھو گی کہ ان کو ڈیکٹیٹرشپ جیسی حکومت سے فارغ کیا جائے اور پچھلے 40 سال تک کا حساب لیا جائے اور جتنے صدر بنتے رھے ھیں ان کے پروسس کو چیک کریں یا ڈسکولیفائ کریں ۔
ھم فیس کا آرڈر DGTO سے جیت چکے تھے پر انہوں نے قانونی طور پر نا ھمیں بتلایا جو کے کمپلیننٹ تھا نا DGTO کو بلکے پوسٹ فیکٹو قانون کے مطابق کسی جونیئر ڈاریکٹر سے لیٹر لے کر فیس 53% بڑھا لی جو ھماری نظر میں چیلنج ایبل ھے غلط ھے اور ھم اسے واپس کروائیں گے ۔
چیمبر نے قانون اپنی پوری سیفٹی کے ساتھ بنایا ھے یعنی نا ھم FIA نا NAB کے پاس نا پولیس کیس کر سکتے ھیں اور تمام استسنا حاصل کی ھوئ ھے جو پبلک کے پیسے سے چلنے والے ادارے کی خلاف ورضی ھے یعنی ھم ان کا فراڈ یا چوری یا غبن کا کچھ نہی کر سکتے صرف DGTO , منسٹری آف کارمرس یا ہائ کورٹ جا سکتے ھیں پر یہاں کچھ ھو سکتا ھے یا نہی اس بات کا جواب نہی دے سکتا ؟ لیکن FIA اور NAB بھی ھونی چاھیئے ۔
یہ پلیٹ فارم جس مقصد کے لیئے بنا تھا وہ مقصد پورا نہی ھو رھا سوائے ان کے چہیتوں کے یا ان کی اپنی اولادوں اور رشتےداروں کے ؟ ھم FIA اس لیئے کہتے ھیں کیونکہ ویزوں کی سہی شکایت FIA کا ڈومین ھے ۔
سید ندیم منصور صدر ڈیموکریٹ گروپ نے بتلایا کہ ممبرز کی سب سے زیادہ تعداد NA 47 کے حلقعے میں ھے اس لیئے میں اسے اپنا فرض سمجھتا ھوں کہ ممبرز کے کام آ سکوں اور حق سچ سامنے لا سکوں تاکہ تمام سرکار کو پتہ ھو ۔