LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ چوری نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتار کر لیا پولیس نے زیر حراست گینگ سے دوران تفتیش مسروقہ رقم 70 ہزار روپے، 2 موبائل فون،پانی کی موٹر، پنکھا،ٹینکی ٹاپے اور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

X