راولپنڈی (سہ پہر) واہ کینٹ کے علاقہ میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو قتل کیا اور فرار ہو گیا، واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر کے قتل کی واردات میں ملوث شخص کو بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے گرفتار کیا