LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی

راولپنڈی (سہ پہر) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ،مجرم سے 02 کلو 520 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صادق آباد پولیس نے گزشتہ سال جولائی میں گرفتار کیا تھا

X