LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں، عدالتی امور، انسداد گداگری مہم، انسداد تجاوزات، ڈینگی، دھواں چھوڑتی گاڑیوں، ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہالز، ان ڈور شیشہ کیفے، روٹی نان کی قیمتوں پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں، عدالتی امور، انسداد گداگری مہم، انسداد تجاوزات، ڈینگی، دھواں چھوڑتی گاڑیوں، ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہالز، ان ڈور شیشہ کیفے، روٹی نان کی قیمتوں پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 350 سے زائد گداگروں کو حوالات منتقل کیا گیا جبکہ حکومتی ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر 200 سے زائد گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہالز کی سیلنگ اور بھاری جرمانے ، گھروں کے باہر غیر قانونی کیبنز ہٹانے کی مہم کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

X