LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان،تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دئیے گئے ہیں، فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا۔

X