اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 30 مارچ، 2026 بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔
قومی اسمبلی کا 30 مارچ 2026 کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 26 واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہوگا۔
اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب کرلیا