اسلام آباد (سہ پہر) کیپٹن حافظ حماد اللہ رتبہ شہدت پر فائز ہو گے ہیں
اسلام آباد (سہ پہر) کیپٹن حافظ حماد اللہ رتبہ شہدت پر فائز ہو گے ہیں ‘ شہید ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہوئے اور ایک ہفتے سے سی ایم ایچ میں تھے’ شہید کا تعلق 137 طویل کورس سے تھا اور وہ 6 بلوچ رجمنٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے’ 137کورس کے شہدا میں لیفٹیننٹ شہیر راز 32 میڈیم آرٹلری ‘ لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید 41میڈیم آرٹلری’ کیپٹن فواد نور شہید 27 سگنلز لیفٹیننٹ سبحان شیخ شہید آرٹلری’ لیفٹیننٹ میر بالاچ شہید سابق 50 سپلائی اور ٹرانسپورٹ ‘جی سی شاہ زیب نصیر شہید’کیپٹن خضر شہید 35 آزاد کشمیر رجمنٹ اور کیپٹن اکبر حسینی شہیدشامل ہیں