راولپنڈی (سہ پہر) آرپی او/سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ وویمن اور تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری
راولپنڈی (سہ پہر) آرپی او/سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ وویمن اور تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویثرنل ایس پیز، سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران بھی موجودتھے، آرپی او/سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے