LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔

اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔ شہریوں کی سہولت و ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے تمام آفیسرز مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں۔

X