LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی کی جائے گی ،

X