اسلام آباد(سہ پہر) ایف آئی اے میں اربوں روپے کی جعلی فائلز کے اسکینڈل میں مزید پیش رفت

اسلام آباد
ایف آئی اے میں اربوں روپے کی جعلی فائلز کے اسکینڈل میں مزید پیش رفت ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے 24 سی ڈی اے ملازمین طلب کرلیا۔انکوائری نمبر 68/23 کا عمل جاری ہے۔غلط معلومات۔بیان دینے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ایف آئی اے ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی کی جانب سے سی ڈی اے فوکل پرسن شیخ خالد کو ملازمین کو پیش کرنے کو یقینی بنانے کے لئے ہدایت جاری کردی گئی ہےچوبیس افسران اور اہلکاروں کو مختلف تاریخوں میں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت۔