LOADING

Type to search

تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) سبزی منڈی میں واقع دوکان کے تہہ خانے سے نوعمر محنت کش کی لاش برآمد

ہری پور سبزی منڈی میں واقع دوکان کے تہہ خانے سے نوعمر محنت کش کی لاش برآمد ذرائع کے مطابق ارسلان نامی لڑکے کوچوری کے الزام میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا ذرائع,لڑکے کی موت کے اصل حقائق تفتیش کے بعد منظر عام پر ہوں گے

X