پاکستان اسلام آباد(سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اتوار کے روز بھی اپنے دفتر میں موجود۔ admin 2024-04-29 اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اتوار کے روز بھی اپنے دفتر میں موجود۔ سنٹرل پولیس آفس میں میٹنگز کا انعقاد ،افسران کو احکامات جاری کئے۔ ہم ہفتے کے ساتوں دن کام کریں گے تاکہ شہر میں امن قائم رہے۔ سید علی ناصر رضوی