LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا

پاک فوج دہشتگردی کے ناسور کے مکمل طور پر خاتمے کے لیے پر عزم ہے، وزیراعظم

جب تک ملک سے دہشتگردی کا مکمل سدباب نہیں ہو جاتا ہماری دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

X