LOADING

Type to search

تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) رائیونڈچوہنگ میں سرکاری آٹا لوٹنے کا معاملہ

لاہور

رائیونڈچوہنگ میں سرکاری آٹا لوٹنے کا معاملہ

اصغر پٹواری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس

ناملوم افراد نے 36آٹے کے تھیلے چھین لے۔ ایف ائی ار

مقدمے میں 12 نامعلوم افراد کے خلاف چوری اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ۔۔پولیس

آٹا لوٹنے کا واقعہ گزشتہ روز نواحی گاؤں گوپے رائے میں پیش آیا تھا۔

X