پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی Sapeher Times 2026-01-24 اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور فرائض کی بطریق احسن انجام دہیی کے حوالے سے بریف کیا۔