اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی ٹریفک افسران اور سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم سے میٹنگ
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی ٹریفک افسران اور سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم سے میٹنگ,میٹنگ میں روڈ ایکسیڈنٹ کی بڑی وجوہات، بڑی شاہراہوں پر موجود یوٹرن اور انٹرچینج کی لوکیشنز پر ٹریفک افسران سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم سے کیمرہ جات کے ذریعے روڈ ایکسیڈنٹ کی شرح میں کمی لانے ،کیمرہ جات کی لوکیشنز ،ورکنگ اور کارکردگی میں مزید اصلاحات کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا۔


