پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔ Sapeher Times 2026-01-22 اسلام آباد (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔ پولیس افسران نے رضاکارانہ طور پر بڑی تعداد میں صفائی مہم میں حصّہ لیا۔