پاکستان تازہ ترین راولپنڈی(سہ پہر) راولپنڈی مری روڈ رحمان اباد دو ڈاکو ایک شخص کو زخمی کر کہ اس سے پیسے چھین کر فرار ہو گئے admin 2024-01-03 راولپنڈی راولپنڈی مری روڈ رحمان اباد دو ڈاکو ایک شخص کو زخمی کر کہ اس سے پیسے چھین کر فرار ہو گئےلا قانونیت کی انتہا ہو گئی دن دہاڑے کی روشنی میں بھی لوگ محفوظ نہیں ہیں یہ نادرہ افس کے اس پاس واقعہ پیش ایا مین مری روڈ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/WhatsApp-Video-2024-01-02-at-21.51.19_c75e6fc9.mp4