بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین جاپان(سہ پہر) پیر کو شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی admin 2024-01-02 جاپان پیر کو شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کئی مقامات پر سونامی کی بلند لہریں ساحلوں سے ٹکرائی ہیں۔ اسی تناظر میں لوگوں کو متاثرہ علاقوں سے دور جانے کو کہا گیا ہے۔