LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)سابق صدر آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے۔ پشاور پہنچنے کے بعد ان کی گورنر ہاوّس کے پی آمد۔

اسلام آباد

سابق صدر آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے۔ پشاور پہنچنے کے بعد ان کی گورنر ہاوّس کے پی آمد۔ گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی کی جانب سے سابق صدر کا استقبال کیا گیا۔

X