LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) ایبٹ آباد افسوسناک واقعہ نواں شہر ڈھوڈیال میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں چار بچوں سمیت جاں بحق

ہری پور : ایبٹ آباد افسوسناک واقعہ نواں شہر ڈھوڈیال میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں چار بچوں سمیت جاں بحق خاوند کی حالت تشویشناک تھوڑی سی لاپرواہی سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد گیس کی وجہ سے موت کی اغوش میں چلے گئے ایک ماں اپنے چار پھولوں کے ساتھ ہمیشہ کے لیے سو گئی،

X