پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) سید مبشر توقیر شاہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات admin 2023-12-09 انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر سید مبشر توقیر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے،ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن بنیادوں پر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔