پاکستان تازہ ترین لاہور(سہ پہر) پنجاب پولیس کے انسپکٹرز کے لئے خوشخبری admin 2023-12-09 لاہور پنجاب پولیس کے انسپکٹرز کے لئے خوشخبری آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب بھر کے 40 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/12/WhatsApp-Video-2023-12-09-at-02.33.23_9a0c46c5.mp4