LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے،سرکلر جاری

عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے۔ سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ملک بھر میں پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام سرکلر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ملک بھر میں پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام سرکلرجاری کردیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے۔

X