LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) بشری بی بی گروپ اور علیمہ خان گروپ کے حامی اڈیالہ جیل آمنے سامنے۔ اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی ۔

بریکنگ نیوز

بشری بی بی گروپ اور علیمہ خان گروپ کے حامی اڈیالہ جیل آمنے سامنے۔ اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی ۔

بشری بی بی اور اور علیمہ خان کی موجودگی میں نعرے بازی شدت اختیار کر گئی ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بشری بی بی کی خلاف احتجاج علیمہ خان کے حامیوں نے کروایا ،

اور اسی طرح علیمہ خان نے بھی اپنے حامی لوگوں کو بلوا لیا اور بشری بی بی کے خلاف نعرے بازی کروائی
،
، بشری بی بی کے حامی وکلاء نے علیمہ خان کے خلاف اڈیالہ جیل کے باہر نعرے بازی کروائی ،

بشری بی بی کے وکلاء نے علیمہ خان کی موجودگی میں علیمہ خان کے خلاف احتجاج کروایا

X