پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) حکومت کی طرف سے ایسے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے پر پابندی admin 2023-11-20 اسلام آباد تمام کلاس انچارج صاحبان اپنے طلباء کو ہدایت جاری کریں کہ کوئی طالب علم سکول میں موٹر سائیکل لے کر نہ جائیں. حکومت کی طرف سے ایسے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے پر پابندی عائد کر دی گئی جن کے پاس لائسنس نہیں ہے.