LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر طیب خان سواتی کے زیر نگرانی ویمن چیمبر آف کامرس ہری پور کی فاؤنڈر ممبرز کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ساجدہ خان کو ویمن چیمبر کی صدر نامزد

 چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر طیب خان سواتی کے زیر نگرانی ویمن چیمبر آف کامرس ہری پور کی فاؤنڈر ممبرز کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ساجدہ خان کو ویمن چیمبر کی صدر نامزد،
ویمن چیمبر کی تمام ممبران نے متفقہ طور پر ساجدہ خان کو صدر منتخب کیا اور حلف اٹھا کر عہد کیا کہ ہنرمند خواتین کے کاروبار کو وسیع کرنے اور بہتری لانے کے لیے ساجدہ خان کے ساتھ مل کر کام کریں گے ،

X