LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان

راولپنڈی

راولپنڈی کے باسی مضر صحت گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،1200 کلو مضر صحت گوشت تلف محلہ نارئیان، راول ٹاؤن 2 میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پکڑا گیا۔سلاٹر ہاؤس میں ذخیرہ شدہ بدبودار اور بے رنگ گوشت مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔

X