LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی

اسلام آباد

ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ہے۔ اضافی بجلی کی فراہمی چند دن میں شروع ہوجائے گی۔ منصوبے کی تکمیل سے مکران اور گوادر ڈویژن میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔
‏⁦‪

X