LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (سہ پہر) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اڈیالہ جیل میں قریبی عزیز اور پرسنل سیکرٹری کی ملاقات

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اڈیالہ جیل میں قریبی عزیز اور پرسنل سیکرٹری کی ملاقات ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں گرفتاری،قانونی دفاع اور ضمانت کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما ء کو استعمال کی ضروری اشیا بھی حوالے کی گئیں۔ملاقات کرنے والوں میں قریبی عزیز ظاہر اور پی ایس ظہور شامل تھے ۔ملاقات کے بعد دونوں افراد واپس اسلام آبادروانہ ہوگئے۔

X