پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) نگران حکومت کا وفاقی دارالحکومت کے دونوں بڑے ہسپتال (پمز اور پولی کلینک) فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ admin 2023-10-29 اسلام آباد نگران حکومت کا وفاقی دارالحکومت کے دونوں بڑے ہسپتال (پمز اور پولی کلینک) فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ وزارت دفاع دونوں انتظامی افسران کی تعیناتی کیلئے افسران نامزد کرے گی