پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط،، ڈپٹی کمشنر ، آئی جی کی تبدیلی کا مراسلہ admin 2023-10-27 سیکرٹری الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔