LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)معروف یوٹیوبر علیزہ سحر سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے اور اس وقت اسپتال میں تشویشناک حالت میں ہے۔

معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی خودکشی کی وجہ ان کی نامناسب ویڈیو اور تصاویر کا آن لائن لیک ہونا بتائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس نے معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی نجی ویڈیوز لیک کی تھیں۔

X