LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) پی آئی اے بدترین بحران سے دوچار، مسافر ہوائی اڈوں پر پریشان

اسلام آباد

پی آئی اے کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ اپنی درجنوں پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔ واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستان اسٹیٹ آئل کی طرف سے ایندھن کی فراہمی میں کٹوتی کے سبب اتوار کے روز 77 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

X