LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

خانیوال(سہ پہر) ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی خانیوال کے اجلاس میں تفصیلی جائزہ لینے کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کی ضلع خانیوال سے متعلقہ 13 میں سے 5 درخواستیں سماعت کے بعد نمٹادی گئیں

ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی خانیوال کے اجلاس میں تفصیلی جائزہ لینے کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کی ضلع خانیوال سے متعلقہ 13 میں سے 5 درخواستیں سماعت کے بعد نمٹادی گئیں-ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم نے اس سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی-اجلاس میں نے انہوں نے ہدایت کی کہ درخواستیں نمٹاتے وقت تمام قانونی قانونی تقاضے پورے کیئے جائیں-رہ جانے والی درخواستوں کی کاغذی کارروائی جلد مکمل کی جائے تاکہ ان کو نمٹایا جاسکے-

X