پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) پاکستان نے فلسطینیوں کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی admin 2023-10-20 پاکستان فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی ہے۔ امداد میں موسمِ سرما کے لیے ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور ادویات شامل ہیں۔حکومتِ پاکستان