بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) بھارت میں مسافرٹرین پٹری سے اتر گئی، متعدد افراد ہلاک admin 2023-10-13 متاثرہ ٹرین دہلی سے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی طرف جا رہی تھی۔ اس ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ۔