پاکستان تازہ ترین کرائم شیخوپورہ(سہ پہر) کیا یہ علاقہ غیر ہے یا نو گو ایریا ۔۔۔؟ admin 2023-10-09 شیخوپورہ کیا یہ علاقہ غیر ہے یا نو گو ایریا ۔۔۔؟ نہیں جناب یہ طلبہ دو نجی کالجز کے طالب علم ہیں جو شیخوپورہ مین سرگودھا روڈ پر سرعام ہوائی فائرنگ کرکے سرعام قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں یہ شیخوپورہ پولیس کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/0-2.mp4