LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین

ناگورنو کاراباخ(سہ پہر) ایندھن ڈپو میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک

دھماکے کے وقت سینکڑوں افراد ایندھن کے ڈپو میں موجود تھے۔ کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
آذربائیجان نے حال ہی میں اس علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے اور ہزاروں افراد اس علاقے سے فرار ہو گئے ہیں۔

X