LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

پنجاب(سہ پہر) بیوروکریسی/ تقرروتبادلے پنجاب حکومت نے 9 ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عدنان محمود اعوان کی خدمات وزیراعلی پنجاب آفس کے سپرد

کیپٹن ریٹائرڈ شامیر اقبال کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

میاں عثمان علی کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ڈاکٹر وقار علی خان کو ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا

آغا ظہیر عباس شیرازی کو ڈپٹی کمشنر مری تعینات کردیا گیا

سید منور عباس بخاری کو ڈپٹی کمشنر کوٹ اددو تعینات کردیا گیا

محمد ارشد کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا

X