LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

گلگت(سہ پہر) کیا آپ. کے خیال میں بلوچستان میں ایسا ہونا چاہیے

گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری محی الدین وانی صاحب نے سب سرکاری گاڑیوں پر یہ لکھوا دیا کہ “یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے” تاکہ سرکاری گاڑی کے غلط استعمال کو روکا جا سکے

اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بھر میں ہر سرکاری گاڑی پر یہ لکھوایا جائے تاکہ سرکاری ملازمین کو عوام کا احساس ہو

X