LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی (سہ پہر) ایوب پارک روڈ الشفا ہسپتال کے قریب ہائی کورٹ روڈ سواں پل کے پاس شدید ٹریفک جام

راولپنڈی

ایوب پارک روڈ الشفا ہسپتال کے قریب ہائی کورٹ روڈ سواں پل کے پاس شدید ٹریفک جام گزشتہ روز ناقص مٹیریل کی وجہ سے دیوار ٹوٹنے سے ٹریفک جام کا روزانہ کا معمول بن گیا

X